تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا" کے متعقلہ نتائج

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

۔ مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کام میں مداخلتنہ رکھنے کی وجہ سے حیلے بہانے کرے۔ یا اس سے کوئی کام نہ ہوسکے اور دوسرے پر الزام رکھے۔ یا کوئی کام اس کو نہ آتا ہو اور اسباب اور آلاب کے بُرا ہونے کی شکایت ےرے۔

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکُوں آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے

جس میں غرو ر کا مادہ نہیں اس کے سوا کوئی مسکنت سے نہیں رہ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا کے معانیدیکھیے

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

naach na jaane aa.ngan Te.Dhaaनाच न जाने आँगन टेढ़ा

نیز - ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا, ناچ نَہ سکوں آنْگَن ٹیڑھا

ضرب المثل

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا کے اردو معانی

  • وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے
  • خود کام نہ کر سکنے پر بہانہ بنانا

English meaning of naach na jaane aa.ngan Te.Dhaa

  • a bad workman quarrels with his tools

नाच न जाने आँगन टेढ़ा के हिंदी अर्थ

  • वह निर्गुण व्यक्ति जो काम न करे और व्यर्थ का बहाना बनाए
  • ख़ुद कार्य न कर सकने पर बहाना बनाना

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone